ضرب عضب زندہ باد سائیکل ریس ولیدرحیم بلوچ نے جیت لی

ضرب عضب زندہ باد سائیکل  ریس ولیدرحیم بلوچ نے جیت لی

جان محمد بلوچ انوی ٹیشن گریٹ پاکستان آرمی ضرب عضب زندہ باد سائیکل ریس ولید رحیم بلوچ نے جیت

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)جان محمد بلوچ انوی ٹیشن گریٹ پاکستان آرمی ضرب عضب زندہ باد سائیکل ریس ولید رحیم بلوچ نے جیت لی ۔ ریس اسٹار گیٹ شارع فیصل سے شروع ہوہوئی اور اسٹیل ٹاؤن ،ڈی ایم سی ملیر آفس لانڈھی پر اختتام کیا۔ ولید بلوچ نے مقررہ فاصلہ 38منٹ 8سیکنڈ میں طے کیا، مائیکرو سیکنڈ کے فرق سے دانش نفیس دوسرے اور عبدالحمید عرف کالو تیسرے نمبر پر رہے ۔ریس میں 120تیز رفتار ترین سائیکلسٹ نے حصہ لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں