ذمہ داروں کو بچانے کیلئے قربانی کا بکرا بنایا گیا،ڈاکٹر سہیل سلیم

ذمہ داروں کو بچانے کیلئے قربانی  کا بکرا بنایا گیا،ڈاکٹر سہیل سلیم

پی سی بی کے سابق ڈائریکٹر میڈیکل ڈاکٹر سہیل سلیم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سیزن سکس میں بے انتظامی کے ذمہ داروں کو بچانے کیلئے انہیں قربانی کا بکرا بنایا گیا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)ان کا کہنا تھا کہ وہ عہدے سے مستعفی نہیں ہوئے بلکہ ان سے استعفیٰ لے کر روز و شب کی محنت بالائے طاق رکھ دی گئی مگر وہ ملکی مفاد کی خاطر بعض باتوں کو منظر عام پر نہیں لائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں