لوئس ہملٹن نئے معاہدے کیلئے تیار

لوئس ہملٹن نئے معاہدے کیلئے تیار

برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن نے فارمولا ون کی سمر بریک سے قبل ٹیم مرسیڈیز کے ساتھ نئے معاہدے کی خواہش ظاہر کردی

لندن (اسپورٹس ڈیسک) ان کا کہنا ہے کہ انہیں کوئی جلدی نہیں تاہم معاملات کو طے کرنا اولین ترجیح ہونی چاہئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں