اولمپکس:سرینا ولیمزکی شرکت مشکوک

 اولمپکس:سرینا ولیمزکی شرکت مشکوک

امریکی کھلاڑی سرینا ولیمز نے اپنی بیٹی اولمپیا کی پرورش کی خاطر ٹوکیو اولمپک گیمز میں شرکت نہ کرنے کا اشارہ دے دیا

نیو یارک (اسپورٹس ڈیسک ) وہ فروری میں آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں ناؤمی اوساکا کیخلاف شکست کے بعد مسابقتی ٹینس سے محروم ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں