پی ایس ایل،بورڈکی کوششیں تیز

پی ایس ایل،بورڈکی کوششیں تیز

پی ایس ایل کے باقی میچز کیلئے پی سی بی نے بھاگ دوڑ تیز کردی ہے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ذرائع کے مطابق پی سی بی کے عہدیداروں کا وفد یو اے ای پہنچ گیا ہے ۔پی سی بی کے سی او او، ڈائریکٹر انٹرنیشنل سمیت 7 عہدیدار یو اے ای میں موجود ہیں، جو عید کی چھٹیوں کے باوجود ضروری امور نمٹانے کے لیے کوشاں ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں