ورجل فان ڈیک فٹ بال سے محروم

ورجل فان ڈیک فٹ بال سے محروم

لیور پول ایف سی کے دفاعی کھلاڑی ورجل فان ڈیک یورو فٹ بال چیمپئن شپ کیلئے ہالینڈ کی نمائندگی سے دستبر دار ہوگئے کیونکہ وہ انگلش پریمیئر لیگ کے سیزن کی تیاری کیلئے مکمل فٹ ہونا چاہتے ہیں

لیور پول (اسپورٹس ڈیسک) لیور پول ایف سی کے دفاعی کھلاڑی ورجل فان ڈیک یورو فٹ بال چیمپئن شپ کیلئے ہالینڈ کی نمائندگی سے دستبر دار ہوگئے کیونکہ وہ انگلش پریمیئر لیگ کے سیزن کی تیاری کیلئے مکمل فٹ ہونا چاہتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں