ہیری میگوئر کوٹخنے کی انجری

ہیری میگوئر کوٹخنے کی انجری

مانچسٹر یونائیٹڈ کے کپتان ہیری میگوئر ٹخنے کی انجری میں مبتلا ہوگئے

مانچسٹر (اسپورٹس ڈیسک) ٹیم منیجر اولی گنار سولائیسکر نے امید ظاہر کی کہ ہیری میگوئر آئندہ ماہ شروع ہونے والی یورو چیمپئن شپ سمیت رواں سیزن میں دوبارہ ایکشن میں نظر آئیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں