سپر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا

سپر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا

پاکستان سپر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم ابوظہبی میں نبرد آزما ہوں گی

ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک)میچ مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے اور پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں