سیکنڈ الیون ٹی ٹوئنٹی:سدرن پنجاب اور سندھ کی کامیاب پیشقدمی

سیکنڈ الیون ٹی ٹوئنٹی:سدرن پنجاب اور سندھ کی کامیاب پیشقدمی

پی سی بی کرکٹ ایسوسی ایشن سیکنڈ الیون ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سدرن پنجاب نے ناردرن کو 20 رنز سے اور سندھ نے بلوچستان کو 71 رنز سے مات دے دی

کوئٹہ(اسپورٹس ڈیسک)بگٹی اسٹیڈیم میں جاری ایونٹ میں سندھ کی یہ دوسری کامیابی تھی جس نے پہلے میچ میں سینٹرل پنجاب کو 15رنز سے ہرایا تھا جبکہ بلوچستان کی یہ دوسری ناکامی تھی جسے پہلے معرکے میں خیبرپختونخوا نے 45 رنز سے ہرایا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں