ہر ملک میں ہی کھیل کو دہشت گردی نے متاثر کیا :وسیم اکرم

ہر ملک میں ہی کھیل کو دہشت  گردی نے متاثر کیا :وسیم اکرم

سابق کپتان وسیم اکرم نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سیریز منسوخی کے فیصلے پر طنز کرتے ہوئے پیغام میں کہا کہ شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی ساری زندگی سے بہتر ہے

کراچی(سپورٹس ڈیسک)سابق فاسٹ باؤلر نے کہا کہ ہر ملک میں ہی کھیل کو دہشت گردی نے متاثر کیا۔انہوں نے کہا کہ وہ ایسے ملک میں کرکٹ کھیلنا پسند کریں گے جو اس سے مقابلے کیلئے تیار ہو۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں