بارسلوناکے کوچ پر پابندی عائد

بارسلوناکے کوچ پر پابندی عائد

اسپینش فٹ بال فیڈریشن نے بارسلونا ایف سی کے ہیڈکوچ رونالڈ کوئے مین پر دو میچوں کی پابندی عائد کردی

بارسلونا (اسپورٹس ڈیسک) انہیں لالیگا میں کیڈیز ایف سی کیخلاف گول لیس ڈرا کے دوران ٹچ لائن پرقوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے ریڈ کارڈ دکھایا گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں