پی ایس ایل:ڈرافٹنگ کی جگہ نیلامی ؟

پی ایس ایل:ڈرافٹنگ کی جگہ نیلامی ؟

پی ایس ایل کے ساتویں سیزن میں نامور کھلاڑیوں کے حصول کی خاطر ڈرافٹنگ کی جگہ نیلامی پر غور ہو رہا ہے

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) جبکہ کل ہونے والے اجلاس کے دوران ایونٹ کو اپنے مقررہ وقت پر کرانے کے امکانات پر بھی روشنی ڈالی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں