بہت زبردست کامیابی،اگلے میچ پر نگاہ رکھیں،رمیز راجہ کی ہدایت

بہت زبردست کامیابی،اگلے میچ  پر نگاہ رکھیں،رمیز راجہ کی ہدایت

نیوزی لینڈ کیخلاف کسی قسم کی رعایت نہ کرنے کی تاکید کرنے والے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کیویز کیخلاف کامیابی کو....

لاہور(سپورٹس ڈیسک) زبردست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب اگلے میچ پر نگاہ رکھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں