مارش کپ، کوئنز لینڈ نے ساؤتھ آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

مارش کپ، کوئنز لینڈ نے ساؤتھ آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

آسٹریلوی مارش کپ میں کوئنز لینڈ نے ساؤتھ آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ایڈیلیڈ (سپورٹس ڈیسک)گزشتہ روز ساؤتھ آسٹریلیا 47.1 اوورز میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔جواب میں کوئنز لینڈ نے مطلوبہ ہدف 42.1 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں