قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرز میں شرکت کے بعد قومی خواتین کرکٹ ٹیم زمبابوے کے شہر ہرارے سے نمیبیا اور عمان کے راستے علی الصبح کراچی پہنچ گئی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرز میں شرکت کے بعد قومی خواتین کرکٹ ٹیم زمبابوے کے شہر ہرارے سے نمیبیا اور عمان کے راستے علی الصبح کراچی پہنچ گئی۔تمام کھلاڑی تین روزہ قرنطینہ کریں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں