پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے دونوں فارمیٹس کے ویسٹ انڈین کپتان تبدیل

 پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے دونوں فارمیٹس کے ویسٹ انڈین کپتان تبدیل

آل راؤنڈر کائیرون پولارڈ کی ہیمسٹرنگ انجری کے باعث کرکٹ ویسٹ انڈیز نے دونوں فارمیٹس کے کپتان تبدیل کرتے ہوئے....

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) آئندہ ہفتے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نکولس پوران اور ون ڈے سیریز کیلئے شائی ہوپ کو پہلی مرتبہ کپتان مقرر کردیا جو دونوں طرز کی کرکٹ میں ایک دوسرے کے نائب بھی ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں