آسٹریلین کرکٹ حکام رواں برس دورہ پاکستان کیلئے پرامید

آسٹریلین کرکٹ حکام رواں  برس دورہ پاکستان کیلئے پرامید

کراچی(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلین کرکٹ حکام رواں برس دورہ پاکستان کیلئے پرامید ہیں۔

 اور آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹوڈ گرین برگ کا بھی یہی دعویٰ ہے کہ خدشات کے باوجود تمام کھلاڑی پاکستان کے دورے پر جائیں گے ۔ سیریز کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں