لائنل میسی سے معاہدے کی کوشش

لائنل میسی سے معاہدے کی کوشش

پیرس (اسپورٹس ڈیسک ) پیرس سینٹ جرمین ارجنٹائن کے اسٹرائیکر لائنل میسی کے معاہدے میں توسیع کیلئے کوشاں ہے۔ کلب ایڈوائزر لوئس کمپوس نے بتایا ۔۔۔

کہ اگر 35سالہ فٹ بالر نئے معاہدے پر رضا مند ہو جاتے ہیں تو یہ باعث طمانیت ہوگا۔ یاد رہے کہ لائنل میسی نے دوہزار اکیس میں دو سالہ معاہدے کے تحت پیرس سینٹ جرمین کو جوائن کیا تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں