پی ایس ایل :نسیم شاہ اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے تیار

پی ایس ایل :نسیم شاہ اچھی  کارکردگی دکھانے کیلئے تیار

کوئٹہ (اسپورٹس ڈیسک ) قومی فاسٹ بالر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کیلئے اُن سمیت تمام کھلاڑی تیار ہیں۔کوشش ہے کہ ٹورنامنٹ میں اچھا کھیل کر ٹرافی حاصل کی جائے ۔

ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں لوگ کرکٹ سے بہت پیار کرتے ہیں اس لئے کوئٹہ میں نمائشی میچ کرانا اچھا فیصلہ رہا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں