ملتان سلطانز کے فاسٹ بالر احسان اللہ کیلئے منفرد اعزاز

ملتان سلطانز کے فاسٹ  بالر احسان اللہ کیلئے منفرد اعزاز

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)ملتان سلطانز کے فاسٹ بالر احسان اللہ پانچ وکٹوں کے کارنامے سمیت 22 وکٹیں لے کر ٹورنامنٹ کے بہترین بالر قرار پائے۔۔

 جبکہ انہوں نے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز بھی حاصل کیا جس پر ماضی میں صرف بیٹرز کا قبضہ رہا جبکہ وہ ایمرجنگ کیٹگری میں منتخب ہونے کے بعد اس ایوارڈ کے مالک پہلے بالر بھی بن گئے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں