شکیب الحسن نئے اعزاز پرفائز

 شکیب الحسن نئے اعزاز پرفائز

سلہٹ (اسپورٹس ڈیسک ) شکیب الحسن ون ڈے کرکٹ میں سات ہزار رنز اور تین سو وکٹیں مکمل کرنے والے پہلے بنگلہ دیشی جبکہ سنتھ جے سوریا اور شاہد آفریدی کے بعد دنیا کے تیسرے آل راونڈربن گئے ۔

 انہوں نے یہ اعزاز آئر لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں حاصل کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں