پہلا ون ڈے :بنگلہ دیش نے آئرلینڈ کو ٹھکانے لگا ڈالا

پہلا ون ڈے :بنگلہ دیش  نے آئرلینڈ کو ٹھکانے لگا ڈالا

سلہٹ(اسپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش نے آئرلینڈ کو پہلے ون ڈے میں 183 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں ایک،صفر کی برتری حاصل کرلی۔بنگلہ دیش نے شکیب الحسن 93، مرد میدان توحید ہریدوئے 92 اور مشفق الرحیم کے 44 سمیت آٹھ وکٹوں پر 338 رنز بنائے ۔

گراہم ہیوم نے چار وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں آئرش ٹیم 31 ویں اوور میں 155 پر آؤٹ ہوگئی جس میں جارج ڈوکریل 45 اور اسٹیفن ڈوہینی 34 رنز بنا سکے ۔عبادت حسین چار،نسوم احمد تین اور تسکین احمد دو وکٹیں لے سکے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں