ڈارون نونیز ٹخنے کی انجری میں مبتلا

لندن (اسپورٹس ڈیسک ) لیور پول کے فارورڈ کھلاڑی ڈارون نونیز ٹخنے کی انجری میں مبتلا ہوگئے ۔۔
جس کے باعث وہ جاپان اور جنوبی کوریا کیخلاف رواں ماہ ہونے والے دوستانہ میچوں میں یوروگوئے کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے ۔ ان کی جگہ جوناتھن روڈریگز کو اسکواڈ میں شامل کر لیاگیا۔