لیام ڈاسن ہمپشائر میں برقرار

لندن (اسپورٹس ڈیسک) انگلش آل راؤنڈر لیام ڈاسن نے انگلش کائونٹی ہمپشائر سے نیا معاہدہ کرلیا جس کے تحت وہ سیزن دوہزار پچیس تک موجودہ کلب کی نمائندگی کریں گے ۔
انگلش آل راؤنڈر لیام ڈاسن نے انگلش کائونٹی ہمپشائر سے نیا معاہدہ کرلیا جس کے تحت وہ سیزن دوہزار پچیس تک موجودہ کلب کی نمائندگی کریں گے ۔