ٹم پین فرسٹ کلاس کرکٹ سے علیحدہ

ٹم پین فرسٹ کلاس کرکٹ سے علیحدہ

میلبورن(اسپورٹس ڈیسک) سابق آسٹریلین ٹیسٹ کپتان ٹم پین کا شفیلڈ شیلڈ میں تسمانیہ کی نمائندگی کرتے ہوئے ۔

کوئنز لینڈ کیخلاف ڈرا میچ کے بعد فرسٹ کلاس سمیت مکمل کیریئر اختتام کو پہنچ گیا۔ انہوں نے 154 میچوں میں تین سنچریوں اور 35 نصف سنچریوں کی مد دسے 6490رنز بنائے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں