مچل اسٹارک ہنڈریڈ سے دستبردار

مچل اسٹارک ہنڈریڈ سے دستبردار

سڈنی(اسپورٹس ڈیسک)آسٹریلین پیسر مچل اسٹارک دی ہنڈریڈ سے دستبردار ہو گئے کیونکہ ان میں دلچسپی رکھنے والی ٹیم ناردرن سپر چارجرز کے پاس ایک لاکھ پچیس ہزار پاؤنڈز کا بریکٹ دستیاب نہیں تھا جہاں ان کی اہلیہ ویمنز ٹیم کا حصہ ہیں۔

آسٹریلین پیسر مچل اسٹارک دی ہنڈریڈ سے دستبردار ہو گئے کیونکہ ان میں دلچسپی رکھنے والی ٹیم ناردرن سپر چارجرز کے پاس ایک لاکھ پچیس ہزار پاؤنڈز کا بریکٹ دستیاب نہیں تھا جہاں ان کی اہلیہ ویمنز ٹیم کا حصہ ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں