سوریاکمار کی صفر کی ہیٹ ٹرک

سوریاکمار کی صفر کی ہیٹ ٹرک

نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک)بھارتی بیٹر سوریاکمار یادیو کی جدت طرازی کو صفر کی ہیٹ ٹرک نے بریک لگا دیا جو آسٹریلیا کیخلاف تینوں ون ڈے میچز میں کھاتہ نہ کھول سکے ۔

بھارتی بیٹر سوریاکمار یادیو کی جدت طرازی کو صفر کی ہیٹ ٹرک نے بریک لگا دیا جو آسٹریلیا کیخلاف تینوں ون ڈے میچز میں کھاتہ نہ کھول سکے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں