پاکستانی کھلاڑیوں کا سیریز سے قبل بھرپور ٹریننگ سیشن

پاکستانی کھلاڑیوں کا سیریز  سے قبل بھرپور ٹریننگ سیشن

شارجہ(اسپورٹس ڈیسک)افغانستان کیخلاف آج سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریوں کیلئے گزشتہ روز پاکستانی ٹیم نے زبردست پریکٹس سیشن کیا ۔۔۔

جس کے دوران فاسٹ بالر احسان اللہ اور فہیم اشرف کے علاوہ بائیں ہاتھ کے اسپنر عماد وسیم بھی بالنگ کرتے دکھائی دیئے جبکہ وکٹ کیپر اعظم خان بھی میدان میں محنت کرتے دکھائی دیئے ۔نیٹ سیشن میں بیٹرز کو بھی بیٹنگ کا پورا موقع ملا جن کی کوچز رہنمائی کرتے رہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں