ریڈبل کا ہملٹن کیلئے صاف انکار

ریڈبل کا ہملٹن کیلئے صاف انکار

لندن(اسپورتس ڈیسک)ریڈبل کے پرنسپل کرسچین ہورنر کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم میں لوئس ہملٹن کیلئے کوئی جگہ نہیں ہوگی۔۔۔

 اگر انہوں نے رواں سال کے آخر میں مرسیڈیز چھوڑ کر ریڈبل میں آنے کی کوشش کی کیونکہ وہ اپنے موجودہ ڈرائیورز سے خوش ہیں جو آئندہ برس بھی مقابلوں کا حصہ ہوں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں