ول سومرویل ریٹائرمنٹ کیلئے تیار

ویلنگٹن(اسپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے سابق آف اسپنر ول سومرویل رواں ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے۔۔۔
جو 6 ٹیسٹ میں 15 وکٹیں لے سکے ۔دسمبر 2018ء میں انہوں نے ابوظبی میں ڈیبیو پر پاکستان کیخلاف سات وکٹیں لے کر کیویز کو 123 رنز سے کامیابی دلائی تھی۔