شاداب خان کی وکٹوں کی سنچری

شاداب خان کی وکٹوں کی سنچری

شارجہ(اسپورٹس ڈیسک)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے افغانستان کیخلاف تیسرے میچ میں عثمان غنی کو آؤٹ کرکے اپنی 100 وکٹیں مکمل کیں ۔

اور اس کارنامے کے مالک اولین پاکستانی کھلاڑی بھی بن گئے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں