کرکٹ ویسٹ انڈیز کے صدر کا تقرر

کنگسٹن (اسپورٹس ڈیسک) کشور شیلو کو رکی اسکیرٹ کی چار سالہ خدمات کے بعد کرکٹ ویسٹ انڈیز کا نیا صدر مقرر کردیا گیا۔
رکی اسکیرٹ نے بورڈ میں مزید کام کرنے سے معذرت کرلی تھی۔