احسان اللہ کے باؤنسر سے نجیب اللہ کا خون نکلنے لگا

 احسان اللہ کے باؤنسر  سے نجیب اللہ کا خون نکلنے لگا

شارجہ(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر احسان اللہ کا باؤنسر نجیب اللہ زردان کے منہ پر جا لگا جس کے بعد انہیں زخمی حالت پویلین لوٹنا پڑنا۔

 وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ‘نجیب اللہ زردان کریز پر بیٹنگ کے لیے آئے ہی تھے کہ احسان اللہ نے باؤنسر کروایا جو ان کے منہ پر لگا جس کے بعد انہوں نے ہیلمٹ اتارا تو خون نکلنے لگا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں