جونیئر ایشیاء کپ کی تیاریوں کیلئے تربیتی کیمپ کا آغاز

جونیئر ایشیاء کپ کی تیاریوں  کیلئے تربیتی کیمپ کا آغاز

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زہر اہتمام جونیئر ایشیاء کپ کی تیاری کیلئے ۔

پاکستان جونیئرز انڈر21 ہاکی تربیتی کیمپ کا ڈیفنس ہاکی ایرینا میں آغاز ہو گیا جہاں کوچنگ اسٹاف نے پہلے دن کھلاڑیوں کا فٹنس لیول جانچنے کیلئے مختلف فزیکل ٹیسٹ کرائے جبکہ ان کی عمر کی تصدیق کیلئے اصل دستاویزات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں