جڈیجا کیلئے اے پلس کیٹگری

جڈیجا کیلئے اے پلس کیٹگری

نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک)بھارتی آل راؤنڈر رویندر جڈیجا کو بی سی سی آئی کے سینٹرل کنٹریکٹ میں اے پلس کیٹگری دے دی گئی۔

 جو ویرات کوہلی، روہیت شرما اور جسپریت بمراہ کے بعد اس درجہ بندی میں شامل چوتھے کھلاڑی ہیں۔اکشر پٹیل اور ہردیک پانڈیا اے کیٹگری کا حصہ بن گئے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں