سراج الاسلام بخاری رمضان لیگ میں دو میچوں کا فیصلہ

سراج الاسلام بخاری رمضان  لیگ میں دو میچوں کا فیصلہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرے پروفیسر سراج الاسلام بخاری ٹی ٹوئنٹی رمضان لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں عدنان اسپورٹس نے طلحہٰ علی میموریل کو تین وکٹوں سے اور بدر سی سی نے شاہ فیصل جمخانہ کو 85 رنز سے ہرا دیا۔

دوسرے پروفیسر سراج الاسلام بخاری ٹی ٹوئنٹی رمضان لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں عدنان اسپورٹس نے طلحہٰ علی میموریل کو تین وکٹوں سے اور بدر سی سی نے شاہ فیصل جمخانہ کو 85 رنز سے ہرا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں