نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا دوسرا ون ڈے بارش کی نذر

نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا  دوسرا ون ڈے بارش کی نذر

کرائسٹ چرچ(اسپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کے سبب ایک بال پھینکے بغیر ختم کردیا گیا جس میں ٹاس کی نوبت بھی نہیں آسکی۔

نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں ایک،صفر کی برتری حاصل ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں