ناصر حسین شاہ نے آغا خان پارک بیڈمنٹن کورٹ کا افتتاح کردیا

ناصر حسین شاہ نے آغا خان پارک بیڈمنٹن کورٹ کا افتتاح کردیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سندھ حکومت کی جانب سے کلفٹن پر 1.8 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ آغا خان پارک بیڈمنٹن کورٹ صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے گزشتہ روز افتتاح کردیا۔

 جہاں پراجیکٹ ڈائریکٹر کلک (ورلڈ بینک) پروگرام آصف جان صدیقی، ایم سی کے ایم سی سید شجاعت، ڈی جی ٹیکنیکل سروسز کے ایم سی اظہر علی شاہ کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے ۔واضح رہے کہ بیڈمنٹن کورٹ میں نیشنل اور انٹرنیشنل لیول کے میچز کا انعقاد ممکن ہوسکے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں