شاداب خان کیلئے دبئی کا گولڈن ویزا

شاداب خان کیلئے دبئی کا گولڈن ویزا

بئی(اسپورٹس ڈیسک)افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتانی کرنے والے قومی آل راؤنڈر شاداب خان کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا جس کے باعث وہ اب طویل مدت تک دبئی میں قیام کر سکیں گے ۔

شاداب خان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے بعد سب سے زیادہ وقت دبئی میں گزارتے ہیں جو ان کیلئے دوسرے گھر جیسا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں