لائنل میسی نے گول کی سنچری مکمل کر لی

 لائنل میسی نے گول کی سنچری مکمل کر لی

بیونس آئرس (اسپورٹس ڈیسک) ارجنٹائن کے کپتان لائنل میسی نے انٹر نیشنل فٹ بال میں گول کی سنچری مکمل کر لی ۔

 انہوں نے یہ کارنامہ کارا کاو ک خلاف دوستانہ میچ میں ہیٹ ٹرک اسکور کرتے ہوئے حاصل کیا ۔ لائنل میسی سب سے زیادہ گول کرنے والے پلیئرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے ہیں، وہ کرسچیانو رونالڈو سے 15 اور ایران کے علی داعی سے صرف سات گول پیچھے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں