جرمنی کو 69سال بعد شکست

 جرمنی کو 69سال بعد شکست

براسلز (اسپورٹس ڈیسک ) بلجیم نے جرمنی کو دوستانہ فٹ بال میچ میں69سال بعد تین ، دو سے شکست دے دی ۔

میچ کے ابتدائی دس منٹ میں فاتح ٹیم نے دو گول کر کے اپنی دھاک بٹھائی تاہم وقفے پر میچ کا اسکور دو، ایک تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں