لیام لیونگ اسٹون میچ سے باہر

لیام لیونگ اسٹون میچ سے باہر

لندن (اسپورٹس ڈیسک ) انگلش جارح مزاج بیٹر لیام لیونگ اسٹون آئی پی ایل میں یکم اپریل کو پنجاب کنگز کے کولکتا نائٹ رائیڈرز کیخلاف افتتاحی میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے کیونکہ انگلش بورڈ نے انہیں فٹنس کلیئرنس نہیں دی ہے ۔

 وہ دسمبر میں گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں