لیٹن داس نے ریکارڈ قائم کردیا

لیٹن داس نے ریکارڈ قائم کردیا

چاٹوگرام (اسپورٹس ڈیسک) لیٹن داس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری اسکور کرنے والے بنگلہ دیشی کھلاڑی بن گئے ۔

انہوں نے یہ اعزاز آئر لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں حاصل کیا۔ ان سے قبل یہ ریکارڈ محمد اشرفل کے پاس تھا جنہوں نے دوہزار سات میں جنوبی افریقہ کیخلاف ورلڈ کپ میں بیس گیندوں پر کارنامہ انجام دیا تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں