لیٹن داس بنگلہ دیشی کپتان مقرر

لیٹن داس بنگلہ دیشی کپتان مقرر

ڈھاکا (اسپورٹس ڈیسک ) افغانستان کیخلاف چودہ جون سے شروع ہونے والے واحد ٹیسٹ میچ میں وکٹ کیپر بیٹر لیٹن داس بنگلہ دیشی ٹیم کی قیادت کریں گے ۔۔

کیونکہ ریگولر کپتان شکیب الحسن آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں انگلی کے فریکچر میں مبتلا ہونے کے باعث چھ ہفتوں کیلئے کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں