پاکستان شاہینز اور زمبابوے سلیکٹ الیون کے درمیان آج چھٹا ون ڈے

پاکستان شاہینز اور زمبابوے سلیکٹ الیون کے درمیان آج چھٹا ون ڈے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان شاہینز اور زمبابوے سلیکٹ الیون کے درمیان چھٹا اور آخری ون ڈے آج ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔چھ میچوں کی سیریز میں ہوم ٹیم کو تین،دو سے برتری حاصل ہے ۔۔۔

اور آخری معرکے میں گھمسان کا رن پڑنے کا امکان ہے کیونکہ پاکستان شاہینز کے کھلاڑی چھٹا میچ جیت کر سیریز تین، تین سے برابر کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں