جونیئر ایشیاء ہاکی کپ:تھائی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں فتحیاب

جونیئر ایشیاء ہاکی کپ:تھائی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں فتحیاب

صلالہ(اسپورٹس ڈیسک)جونیئر ایشیاء ہاکی کپ کے گروپ اے میں تھائی لینڈ نے چائنیز تائپے کو چار ،دو سے مات دے دی جبکہ گروپ بی میں بنگلہ دیش نے ازبکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گولز سے ہرادیا۔

جونیئر ایشیاء ہاکی کپ کے گروپ اے میں تھائی لینڈ نے چائنیز تائپے کو چار ،دو سے مات  دے دی جبکہ گروپ بی میں بنگلہ دیش نے ازبکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گولز سے ہرادیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں