جمی پیئرسن آسٹریلین ٹیم میں طلب
لندن (اسپورٹس ڈیسک) کوئنز لینڈ کے وکٹ کیپر جمی پیئرسن کو آسٹریلیا کیخلاف ایشز ٹیسٹ سیریز کیلئے طلب کر لیا گیا ۔
وہ جوش انگلس کی جگہ لیں گے جو کہ اپنی اہلیہ کے ہاں پہلے بچے کی متوقع پیدائش کے باعث گھر لوٹ گئے ہیں۔