نوواک جوکووچ پر جرمانے کا مطالبہ

نوواک جوکووچ پر جرمانے کا مطالبہ

پرسٹینا(اسپورٹس ڈیسک)کوسووو ٹینس فیڈریشن سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کیخلاف باضابطہ شکایت درج کرانے کی تیاری کر رہی ہے ۔۔۔

جس میں 22 مرتبہ کے گرینڈ سلم چیمپئن پر جرمانے کا مطالبہ بھی کیا جائے گا۔فرنچ اوپن کا پہلا راؤنڈ جیتنے کے بعد نوواک جوکووچ نے کیمرے کے لینس پر لکھا تھا کہ ’’تشدد بند کرو،کوسووو سربیا کا دل ہے ‘‘حالانکہ کوسووو دو ہزار آٹھ میں آزادی کا اعلان کر چکا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں