رائباکینا کی ومبلڈن کیلئے تیاریاں

رائباکینا کی ومبلڈن کیلئے تیاریاں

لندن(اسپورٹس ڈیسک)ومبلڈن چیمپئن ایلینا رائباکینا نے اپنے اعزاز کے دفاع کی تیاریاں شروع کردی ہیں جس کیلئے وہ جون میں ایسٹ بورن انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی۔

قازقستان کی عالمی نمبر چار ان سات ٹاپ ٹین پلیئرز میں شامل ہیں جن کو ایونٹ کا حصہ بننا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں