لائنل میسی کا پیرس سینٹ جرمین کیلئے کل آخری میچ

لائنل میسی کا پیرس سینٹ  جرمین کیلئے کل آخری میچ

پیرس (اسپورٹس ڈیسک )ارجنٹائن کے اسٹار لائنل میسی کل پیرس سینٹ جرمین کی آخری مرتبہ نمائندگی کریں گے ۔

ان کے بارے میں اطلاعات تھیں کہ وہ بھاری معاوضے پر سعودی کلب الہلال میں منتقل ہو جائیں گے تاہم ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک بار پھر بارسلونا ایف سی واپس لوٹ رہے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں